بڑا نازک سا رشتہ ہے ، تم نہ سمجھ سکو شاید!
وہ شخص؛ لگتا مجھے فرشتہ ہے تم نہ سمجھ سکو شاید!
بڑا معصوم دکھتا ہے بڑی شوخی جھلکتی ہے،
اگر وہ ساتھ میں ہو تو ہر شئ اچھی لگتی ہے۔
وہ میرے سامنے ہوکر بھی کوسوں دور ہوتا ہے،
اینسا کینسے ہوتا ہے؛ تم نہ سمجھ سکو شاید!
میخانے ہزاروں ہیں ہزاروں انمیں ساقی ہیں،
ہمیں سیراب کرنے کو صرف انکی آنکھیں کا فی ہیں۔
یہ دیوانہ ہے کہنے دو اپنے شہر میں رہنے دو،
طبیبوں کا یہ نسخہ ہے؛ تم نہ سمجھ سکو شاید!
بڑا نازک سا رشتہ ہے ، تم نہ سمجھ سکو شاید!
وہ شخص؛ لگتا مجھے فرشتہ ہے تم نہ سمجھ سکو شاید!